![]() |
Impara Lingue Online! |
![]() |
|
|
|
| |||||
تم نے کونسی ٹائی باندھی ہے؟
| |||||
تم نے کونسی گاڑی خریدی ہے؟
| |||||
تم نے کونسے اخبار کی خریداری کی ہے؟
| |||||
آپ نے کسے دیکھا؟
| |||||
آپ کس سے ملے؟
| |||||
آپ نے کس کو پہچانا ؟
| |||||
آپ کب اٹھے ؟
| |||||
آپ نے کب شروع کیا ؟
| |||||
آپ نے کب ختم کیا ؟
| |||||
آپ کیوں اٹھے ؟
| |||||
آپ استاد / ٹیچر کیوں بنے ؟
| |||||
آپ نے ٹیکسی کیوں لی ؟
| |||||
آپ کہاں سے آئے ؟
| |||||
آپ کہاں گئے ؟
| |||||
آپ کہاں تھے؟
| |||||
آپ نے کس کی مدد کی ؟
| |||||
آپ نے کس کو لکھا ؟
| |||||
آپ نے کس کو جواب دیا ؟
| |||||